اشیاء خورونو ش کی قیمتوں میں اضافہ

10 جولائی ، 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر) عید قربان نزدیک آتے ہی اشیائے خورد و نوش سمیت سبزیوں، پھلوں، آئل گھی، روٹی کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ہوگیا ۔شہر بھر کی اوپن مارکیٹس میں لیموں 350،ٹماٹر 200،آلو 60، پیاز 90، سبزی کے علاوہ مفت ملنے والا دھنیا 30 روپے گڈی جبکہ لہسن 270، ادرک 290، مٹر200 جبکہ سبز مرچیں 180 روپے فی کلو تک پہنچ گئیں۔