آلائشوں کو مخصوص جگہ کے علاوہ پھینکنے پر پابندی

10 جولائی ، 2022

لاہور(کرائم رپورٹر سے)پنجاب میں قربانی کے جانوروں کی باقیات کو مخصوص جگہ کے علاوہ پھیکنے پر 4دن کے لئے دفعہ 144کے تحت پابندی لگا دی، سیکشن آفیسر بلال احمد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،۔