لاہور(خصوصی رپورٹر)کمشنرلاہور کیپٹن (ر) ایم عثمان نے شہر میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے پر ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ منڈیوں میں جانوروں کو گیلے کھمبوں و تاروں سے فاصلے پر رکھا جائے۔ کمشنر لاہور نے کہا کہ ڈسپوزل اسٹیشنز فعال اور ایمرجنسی مراکز پر افرادی وسائل پورے رکھے جائیں، ہر سورنگ پوانٹس پر مشینری اورواسا انچارج خود موجود ہونا چاہئے،ایم سی ایل افسران منڈیوں کے مین راستوں پر پانی کو جمع نہ ہونے دیں،واسا، ایل ڈی اے تمام انڈرپاسز کو چیک کریں، الیکٹرک کیبلز فعال رکھیں۔
لاہورپنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی نے ضلعی ایجنسیوں کو ہدایت کی ہے کہ معذور افراد کی دفاتر تک رسائی کے لئے درکار...
لاہور وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے لاہور ریلوے اسٹیشن کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے مسافروں کو فراہم...
لاہورممبر سازی مہم کے سلسلے میں خواتین اہلِ قلم کو ایک مثبت، تعمیری اور فکری جدوجہد سے وابستہ کرنے کے لیے ایک...
لاہور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں منعقدہ ساتویں بین الاقوامی ہیلتھ...
لاہورمصطفی آ با د کے علاقے دھرمپورہ کے رہائشیوں نے کلب چوک میں احتجاج کیا ، مظاہرین سڑک بلاک کر کے شدید نعرے...
لاہوروزیر اعظم پاکستان کے داماد علی عمران معروف صنعتکار خواجہ شاہ زیب کی رہائش گاہ گئے جہاں صوبائی وزیر صحت و...
لاہورپنجاب کے 10منتخب اضلاع میں امدادی پولیو کی خصوصی مہم آج سے شروع ہو رہی ہے پنجاب ایمرجنسی آپریشنز سینٹر ...
لاہورصوبائی وزیر برائے اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑہ نے امریکہ کے شہر میری لینڈ میں واقع گوردوارہ گورو...