لاہور(نمائندہ خصوصی)نائب امیر جماعت اسلامی سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ مسلم معاشروں میں فساد قرآن و سنت کے احکامات سے رو گردانی کا نتیجہ ہے،عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دیں پاکستان کو اسلامی ،خوشحال اور مستحکم بنائیں گے۔لیاقت بلوچ جامع مسجد اعلیٰ میں خطاب اور ضمنی الیکشن سے متعلق انتخابی مہم میں کارنر میٹنگز سے خطاب کررہے تھے، جامع مسجد اعلیٰ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بانی دین اسلام کا عظیم شعائر اور بہت اہم عبادت ہے ۔ لیاقت بلوچ نے لاہور کے صوبائی حلقہ جات 167/168/158 کے ضمنی انتخاب میں خالد بٹ اور عمیر اعوان اور چیئرمین عثمان غنی کی انتخابی مہم میں کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ اور پی ٹی آئی نے اپنے اپنے بیانیوں سے یو ٹرن لے لیا ہے ۔
لاہورپنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی نے ضلعی ایجنسیوں کو ہدایت کی ہے کہ معذور افراد کی دفاتر تک رسائی کے لئے درکار...
لاہور وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے لاہور ریلوے اسٹیشن کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے مسافروں کو فراہم...
لاہورممبر سازی مہم کے سلسلے میں خواتین اہلِ قلم کو ایک مثبت، تعمیری اور فکری جدوجہد سے وابستہ کرنے کے لیے ایک...
لاہور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں منعقدہ ساتویں بین الاقوامی ہیلتھ...
لاہورمصطفی آ با د کے علاقے دھرمپورہ کے رہائشیوں نے کلب چوک میں احتجاج کیا ، مظاہرین سڑک بلاک کر کے شدید نعرے...
لاہوروزیر اعظم پاکستان کے داماد علی عمران معروف صنعتکار خواجہ شاہ زیب کی رہائش گاہ گئے جہاں صوبائی وزیر صحت و...
لاہورپنجاب کے 10منتخب اضلاع میں امدادی پولیو کی خصوصی مہم آج سے شروع ہو رہی ہے پنجاب ایمرجنسی آپریشنز سینٹر ...
لاہورصوبائی وزیر برائے اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑہ نے امریکہ کے شہر میری لینڈ میں واقع گوردوارہ گورو...