لاہور(خصوصی نمائندہ)محکمہ داخلہ پنجاب نے ممکنہ سیلاب کے پیش نظر خانیوال میں دریا اور نہر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی ۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق میں اس سلسلہ میں دفعہ 144کا نفاذ کر دیا گیا ہے ۔
لاہورپنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی نے ضلعی ایجنسیوں کو ہدایت کی ہے کہ معذور افراد کی دفاتر تک رسائی کے لئے درکار...
لاہور وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے لاہور ریلوے اسٹیشن کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے مسافروں کو فراہم...
لاہورممبر سازی مہم کے سلسلے میں خواتین اہلِ قلم کو ایک مثبت، تعمیری اور فکری جدوجہد سے وابستہ کرنے کے لیے ایک...
لاہور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں منعقدہ ساتویں بین الاقوامی ہیلتھ...
لاہورمصطفی آ با د کے علاقے دھرمپورہ کے رہائشیوں نے کلب چوک میں احتجاج کیا ، مظاہرین سڑک بلاک کر کے شدید نعرے...
لاہوروزیر اعظم پاکستان کے داماد علی عمران معروف صنعتکار خواجہ شاہ زیب کی رہائش گاہ گئے جہاں صوبائی وزیر صحت و...
لاہورپنجاب کے 10منتخب اضلاع میں امدادی پولیو کی خصوصی مہم آج سے شروع ہو رہی ہے پنجاب ایمرجنسی آپریشنز سینٹر ...
لاہورصوبائی وزیر برائے اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑہ نے امریکہ کے شہر میری لینڈ میں واقع گوردوارہ گورو...