سی ٹی او کا ٹریفک انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے سگیاں ، شاہ پور کانجراں منڈی کا دورہ

10 جولائی ، 2022

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)سی ٹی او لاہور مویشی منڈیوں میں ٹریفک انتظامات کا جائزہ لینے پہنچ گئےاور سگیاں منڈی، شاہ پور کانجراں منڈی کا جائزہ لیا،سی ٹی او لاہور نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں کا بھی جائزہ لیا، شہریوں کی آسانی کیلئے تمام دفتری عملہ بھی مویشی منڈیوں میں تعینات کردیا گیا۔سی ٹی او لا ہو ر منتظر مہد ی نے کہا کہ روڈ ٹوٹ پوٹ کیوجہ سے سگیاں روڈ پر غیر معمولی رش ہے۔