مغل پورہ ،نہر کے کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

10 جولائی ، 2022

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)مغل پورہ کے علاقے میں نہر کے کنارے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد، پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے شادی کی تلاش شروع کردی، مغلپورہ کے علاقہ لال پل کے قریب نہر کنارے 22 سالہ نوجوان کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع کی جس نے پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر شناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کر دی ۔