کولمبو(نیٹ نیوز) سری لنکا میں سیاسی کشدگی کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا، کولمبو میں کرفیو کے باعث قومی ٹیم آج ہوٹل میں ہی قیام کرے گی۔ذرائع کے مطابق سری لنکا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سری لنکن حکام نے کولمبو میں کرفیو نافذ کردیا ہے۔سیاسی کشیدگی کی وجہ سے قومی ٹیم کا آج ہونے ٹریننگ سیشن منسوخ کر دیا گیا ہے، پاکستان کرکٹ ٹیم 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے ان دنوں سری لنکا میں موجود ہے۔سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 16 سے 20 جولائی تک گال میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ 24 سے 28 جولائی تک کولمبو میں شیڈول ہے۔
لاہورپاکستان ریلوے ہیڈکوارٹرز آفس کے نوٹیفکیشن کے مطابق میاں عبدالوقاص ریلوے لاہور ڈویژن میں ڈپٹی ڈویژنل...
لاہور چیف جسٹس ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے عید میلاد النبی ؐ، 17 ستمبر بروز منگل کوتعطیل کا اعلان کردیا، ہائیکورٹ...
چوہنگ چوہنگ ،موہلنوال ،لوہاراں والا کھوہ اور سندر کے علاقہ میں جگہ جگہ ناجائز تجاوزات قائم ، شہریوں کو...
لاہورجمعیت علماءپاکستان کے سربراہ علامہ قاری زوار بہادر نےختم نبوت سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
لاہور مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی رانا ارشد نے پی ٹی آئی کے جلسے کو ناکام قرار دیتے ہوئے خوشی میں پنجاب اسمبلی...
لاہورروزنامہ جنگ لاہور کےکارکن عبد الستار جٹ گزشتہ رات رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ آج صبح...
لاہور — انٹرنیشنل ڈسپیوٹ ریزولوشن انسٹیٹیوٹ اور امارات گروپ نےمفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے،جس کا مقصد...
لاہورپنجاب یونیورسٹی میں گزشتہ روز دو طلبہ تنظیموں کے کارکنان کے درمیان جھگڑا ہوا، لاٹھیوں اور ڈنڈوں کا...