کراچی(سٹاف رپورٹر)سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ کی سیریز میں پاکستان کی جیت میں لیگ اسپنر یاسر شاہ کا کردار اہم ہوگا۔گیارہ ماہ بعد پاکستانی ٹیم میں واپس آنے والے یاسر شاہ کہتے ہیں کہ مجھے سری لنکاسے خوش گوار یادیں وابستہ ہیں اور اب بولنگ میں وہ ردھم حاصل کر لیا ہے جو انٹر نیشنل کرکٹ میں درکار ہوتا ہے۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ فریکچر کے بعد پاکستان کپ میں شرکت کی پھر ایک ماہ کے کیمپ میں شرکت کی ۔مجھے امید ہے کہ مجھ سے جو توقعات وابستہ ہیں وہ پوری کروں گا۔
لاہور ڈولفن سکواڈ کا ہوائی فائرنگ ون ویلنگ کیخلاف ایکشن جاری ہیں شہر کے مختلف علاقوں سے 10 ملزموں کو گرفتار...
لاہور متعد د ٹرینیں دھند اور خراب موسم کی وجہ سے گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں ،مسافروں کو شدید سردی میں مشکلات و...
لاہور حکومت نے ملک بھر میں اس سال 5 فروری کو ہوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منانے کے لیے تیاریاں شروع کردی...
لاہور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے ساتھ ولڈ ایج ہوم کادورہ کیا ،...
لاہورگارڈن ٹاؤن، اورنگزیب بلاک کی سوسائٹی حلقہ احباب کا اجلاس صدر خلیفہ عبد القیوم کی صدارت میں ہوا۔تمام...
لاہور جنرل ہسپتال کے ہیلتھ پروفیشنلز نے 10 سالہ مناہل کی کامیابی سے برونکو سکوپی سے اسکے مرض کی تشخیص کرلی...
لاہورآل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب کی مجلس عاملہ کا اجلاس چیئرمین خالد جاوید سنگھیڑہ کی زیر صدارت...
لاہور نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے میڈیا سے گفتگو اور جامع العلوم ملتان میں سالانہ ختمِ بخاری تقریب...