ریاض (نیوز ایجنسیاں)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان نے عیدالاضحیٰ کے موقعے پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے خلاف مثبت اقدامات کی وجہ سے رواں برس عازمین حج کی تعداد میں 10 لاکھ تک پہنچی ہے۔عرب نیوز کے مطابق سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں شاہ سلمان نے مسلم دنیا کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اب بھی حجاج کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے احتیاطی تدابیر کو مدنظر رکھا جا رہا ہے۔ شاہ سلمان نے اللہ سے دعا کی کہ وہ تمام عازمین کا حج قبول فرمائے۔ انہوں نے حج کے امور اور انتظام دیکھنے والوں کی کوششوں کو بھی سراہا۔
لاہور صوبائی وزیر صنعت و تجارت واوقاف چوہدری شافع حسین نے محکمہ اوقاف و مذہبی امور کے ہیڈ آفس کادورہ کیا۔...
کراچی پی آئی اے روز ویلٹ ہوٹل کے معاہدے کو نشانہ بنانے والے بھارتی نژاد وویک رامسوامی ڈونلڈ ٹرمپ کے عہدہ...
لاہور سول کورٹ میں ڈینئیل پرل اغوا اور قتل کیس کے مبینہ کردار اور تنظیم مسلم آف امریکہ کے سربراہ مرحوم سید...
اسلام آبادوفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے میں...
اسلام آبادسکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر بھاری ہتھیاروں کی بڑی کھیپ کی پاکستان میں اسمگلنگ کی کوشش...
راولپنڈی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید چار...
ٹیکساس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جاری کر دہ حالیہ ایگزیکٹو آرڈر نے ملک کے شہریت کے قوانین میں ایک...
لاہور طالبہ کے ساتھ صفحاجتماعی زیادتی کرنے والے کیس کے مرکزی ملزم حسیب کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ دیگر دو...