کراچی (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کا کہنا ہے کہ انفرااسٹرکچراتنا مضبوط ہونا چاہیے کہ شدید بارش، سیلاب، زلزلےبرداشت کرسکے، موسمیاتی تبدیلی شہریوں کو انکے گھروں سے بھی محروم کرسکتی ہے۔ جیو نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر آنکھیں بند کرنے سے بنیادی اقدار برقرار رکھنا ناممکن ہوگا۔ سپریم کورٹ نے سی ڈی اےکوپلاننگ،پالیسی سازی میں موسمیاتی تبدیلی کےاثرات کومدنظررکھنےکاحکم دیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے تناظرمیں پالیسی سازی شہریوں کا بنیادی حق ہے، عدالت نے ماحولیاتی تبدیلی کو شہری علاقوں کیلئےبڑاچیلنج قراردیتے ہوئے کہا کہ سمندری طوفان اوردرجہ حرارت میں تبدیلی سے بیماریاں بھی آسکتی ہیں۔ غربت، گنجان آبادی کیساتھ موسمیاتی تبدیلی شہریوں کی کمزوری میں اضافہ کررہی ہے۔
سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے درجنوں افراد گرفتار ملزمان سے سوشل میڈیا اکائونٹس اور دیگر...
کراچیبین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے 1957 ہو گئی جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں...
کراچی منگل کوانٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا اور اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کوتیزی رہی دورا ن کاروبار انڈکس40200پوائنٹس کی حد عبور کر گیا انڈیکس میں...
کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات ترمیمی...
کراچی پاکستانی عوام کی اکثریت ملکی معاشی صورتحال کے باعث بیروزگاری میں اضافے پرشدید پریشان ہیں اور مستقبل...
کراچی مختلف علاقوں گلشن اقبال ،فیڈرل بی ا یریابلاک 8گلشن یاسین ،گلشن شمیم ، لیا قت آباداورعلاقوں کے مکینوں...
پیرس فرانس میں لاکھوں افراد صدر میکرون کی پنشن اصلاحات کیخلاف سڑکوں پر سراپا احتجاج، منگل کو ایک بار پھر...