اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیںپاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ مجھے نو کالر آئی ڈی سے کال آئی اور دو دن میں پی ٹی آئی چھوڑنے کی دھمکی دی گئی، مجھے سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔فیاض چوہان کا اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ بیگم صفدر اعوان کا اسٹریٹجک میڈیا سیل کمال عیاری سے اداروں اور عوام کے درمیان خلیج اور نفرت پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ انکایہ بھی کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے قائدین اور کارکنان کا حوصلہ پست نہیں کیا جاسکتا، میں نے اس بندے کی طبیعت ٹھکانے لگا دی ہے۔
کراچی مانو اینی میشن اسٹوڈیوز کو یہ اعلان کرنے میں فخرمحسوس ہورہا ہے کہ پاکستان کی پہلی اورمنفرد ہاتھ سے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ میں فل کورٹ اجلاس کے باعث سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ...
کراچیایل ڈی اے نےڈیڑھ ہزار ایکٹر رقبے پر پھیلی نادہندہ سوسائٹیز کےرہائشی وتجارتی پروجیکٹس میں تعمیراتی کام...
اسلام آباد احتساب عدالت نے 190 ملین پاونڈز ریفرنس میں مزید 6گواہوں کے بیان قلمبند کر لئے جبکہ 2 پر جرح مکمل کر...
کراچیشہر میں غیر ملکی معززین کی آمد کے موقع پرسیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کو شہر کی اہم ترین شاہراہوں کو بند...
اسلام آ باد ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے موقع پر پاک ایران تجارت کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئیں۔...
کراچیبھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مسلم دشمنی پر مبنی بیانات پر جیو پر خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سینئر صحافی...
اسلام آباد پنجاب بھر میں وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز کی دانشمندانہ گندم خریداری پالیسی کے نتیجے میں 20 کلو...