حب(نامہ نگار)حالیہ ہونے والی مون سون کی بارشوں سے حب ڈیم کی سطح آب میں 10 فٹ کا اضافہ ہوگیا۔حالیہ بارشوں سے قبل ڈیم میں پانی 322 فٹ تھا۔ حب ڈیم انتظامیہ کے مطابق ڈیم میں سطح آب 332فٹ ہے اور حب ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش 339فٹ ہے ڈیم انتظامیہ نے مزید بتایا کہ کراچی سمیت بلوچستان کے پہاڑی علاقوں سے بارشوں کے ریلے حب ڈیم کے کیچمنٹ ایریہ میں داخل ہورہے ہیں اور مزید حب ڈیم کی سطح آب میں اضافے کے امکانات بھی موجود ہیں۔تاہم اس وقت بھی حب ڈیم اوور فلو ہونے میں 7فٹ پانی کی گنجائش باقی رہ گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے درجنوں افراد گرفتار ملزمان سے سوشل میڈیا اکائونٹس اور دیگر...
کراچیبین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 7 ڈالر کے اضافے سے 1957 ہو گئی جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں...
کراچی منگل کوانٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر سستا اور اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہو گیا اسٹیٹ بینک آف پاکستان...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کوتیزی رہی دورا ن کاروبار انڈکس40200پوائنٹس کی حد عبور کر گیا انڈیکس میں...
کراچی جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان علینہ فاروق شیخ کے سوال وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات ترمیمی...
کراچی پاکستانی عوام کی اکثریت ملکی معاشی صورتحال کے باعث بیروزگاری میں اضافے پرشدید پریشان ہیں اور مستقبل...
کراچی مختلف علاقوں گلشن اقبال ،فیڈرل بی ا یریابلاک 8گلشن یاسین ،گلشن شمیم ، لیا قت آباداورعلاقوں کے مکینوں...
پیرس فرانس میں لاکھوں افراد صدر میکرون کی پنشن اصلاحات کیخلاف سڑکوں پر سراپا احتجاج، منگل کو ایک بار پھر...