اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار300 میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔پانی سے5ہزار 900میگاواٹ ،سرکاری تھرمل پلانٹس ایک ہزار 300میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں ،ذرائع کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 21ہزار 700میگا واٹ ہے جبکہ بجلی کی کل طلب 28ہزارمیگاواٹ ہے، پانی سے 5 ہزار 900میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔سرکاری تھرمل پلانٹس ایک ہزار 300میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، نجی شعبے کے بجلی گھروں کی مجموعی پیداوار 11ہزار میگا واٹ ہے، ونڈ پاور پلانٹس 988میگاواٹ اور سولر پلانٹس سے پیداوار 111میگا واٹ ہے۔توانائی ذرائع کے مطابق بگاس سے چلنے والے پلانٹس 123میگا واٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، جوہری ایندھن 2ہزار 278میگا واٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔ملک کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جبکہ زیادہ نقصانات والے علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ زیادہ ہے۔
اسلام آبادپاور ڈویژن اور آئی ایف سی کے درمیان ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز کا معاہدہ طے پا گیا ، جسے بجلی کے...
اسلام آباد وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزادنے کہاہے کہ چار سالہ مدت کے بعد بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں میں...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی دوسری مدت کے دوران وال اسٹریٹ اور عالمی مارکیٹوں میں ایک انتہائی...
کراچی سفارتی و دفاعی ماہرین آصف درانی، منیر اکرم اور میجر جنرل زاہد محمود نے کہا ہے کہ امریکہ و ایران...
واشنگٹن – بڑی کم لاگت والی ایئر لائنز کے سی ای اوز آج منگل کو امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ شان ڈفی سے ملاقات...
کراچی طالبان کے بانی رہنما ملا معتصم آغا جان گرفتار، اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ افغان طالبان میں...
ڈھاکہبنگلہ دیش میں تیل کا شدید بحران، پٹرول پمپس پر طویل قطاریں، اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش میں ایندھن کا...
لاہور سابق نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے پاکستان، خصوصاً بلوچستان اور گوادر کی...