ریاض / یو اے ای (خبرایجنسی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بیشتر ممالک میں عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منائی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ منانے کے دوران مسلمانوں نے جانوروں کو اللہ کی راہ میں قربان کر کے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور ان کے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام کی سنت کو تازہ کیا، برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کے تقسیم ہونے کے باعث کچھ مسلمانوں نے عید منا لی جبکہ کچھ آج عید منائینگے، امریکا میں بھی کہیں عید منائی گئی اور کہیں آج منائی جائیگی، اس کے علاوہ آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان، یورپ افریقہ کے بھی اکثر ممالک میں عید الاضحیٰ منائی گئی۔
کراچیامریکی وزارت خارجہ کی اردو کی ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نے کہا ہے کہ پاکستانیوں پر امریکا میں داخلے پر...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا کہ وہ وینزویلا سے تیل یا گیس خریدنے والے کسی بھی ملک پر بورڈ پر...
اسلام آباد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے ساتھ تنازع کے باعث امریکا سے نکالے جانے والےسفیرکے جنوبی افریقا...
کراچی پاکستان اسٹیل کرپشن کیس کا 12 سال بعد ڈراپ سین ہوگیا، سندھ ہائی کورٹ نے نیب کی جانب سے پاکستان اسٹیل کے...
اسلام آ باد ٹیکس پالیسی آفس جلد مکمل فعال کرنے کا فیصلہ ،اہم تعیناتیوں کیلئے آسامیاں مشتہر،ٹیکس پالیسی...
اسلام آ باد وزیراعظم نےقومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل نوکردی-صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات...
اسلام آ باد فاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز منگل دن گیارہ بجے طلب کر لیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کابینہ اجلاس...
اسلام آباد ایک خطرناک صورتحال کے تحت پاکستان اس بار معمول سے 40؍ فیصد کم بارشوں کےباعث خشک سالی کی گرفت میں...