ڈیرہ بگٹی(آن لائن) بلوچستان عوامی پارٹی کے سینیٹر سرفراز بگٹی کے قافلے پر سوئی کے علاقے میں بم سےحملہ کیاگیا تاہم میرسرفرازبگٹی محفوظ رہے جبکہ دھماکے سے گارڈز کی گاڑی کونقصان پہنچاہے دھماکے سے ایک گارڈ زخمی ہوگیاہے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے ۔
اسلام آبادخاتونِ اول و رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے تحصیل دوڑ کے گاؤں مرزا فرخ بیگ میں ایس...
اسلام آبادآئی ایم ایف نے پاکستان کے درآمدی و برآمدی نظام میں مجموعی طور پر 2,662 نان ٹیرف رکاوٹوں NTBs کی...
دبئی دبئی کے امیر ترین افراد میں بھارتی، پاکستانی اور سعودی شہری نمایاں، یہاں تقریبا 900انتہائی امیر افراد...
کراچی پاکستان، ترکیہ ، مصر اور سعودیہ کا ممکنہ اتحاد:خطے میں طاقت کا نیا توازن، ایران جنگ کے بعد علاقائی نظام...
کراچی امریکہ اسرائیل تعلقات میں سرد مہری، عوامی رائے میں بڑی تبدیلی، امریکی نوجوانوں میں اسرائیل کی حمایت...
کراچی سیاسی، دفاعی و سفارتی ماہرین مشاہد حسین سید، تہمینہ جنجوعہ اور ارشد ملک نے کہا ہے کہ مپ نے جنگ بندی کا...
اسلام آباد سی سی پی نے رانی پور شوگر ملز کے حصول کی منظوری دے دی، کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے ساخ فارما...
کراچی سابق سفیر برائے امریکہ حسین حقانی نے کہا ہے کہ جنگ میں اصل سوال یہ ہے کون کتنی جلدی تھکتا ہے، تعطل ضرور...