سان فرانسسکو(شِنہوا)ٹیسلا کے سی ای او ایلون مسک نے ٹویٹر کو خریدنے کیلئے 44 ارب امریکی ڈالر مالیت کے معاہدے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے کمپنی پر اس کے بوگس اور جعلی اکاونٹس سے متعلق معلومات کو چھپانے کا الزام عائد کیا ہے۔ایلون مسک کے وکیل نیدعوی کیا کہ ٹویٹر انضمام کے معاہدے میں اپنی ذمہ داریوں کو ادا کرنے میں ناکام رہا اوراپریل میں دستخط کیے گئے معاہدے کی متعدد شقوں میں مادی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں۔ٹویٹر کے بورڈچیئرمین بریٹ ٹیلر نے کہا ہے کہ کمپنی ایلون مسک کیساتھ طے شدہ قیمت اورشرائط پر معاہدے کی تکمیل کیلئے پرعزم ہے، اور انضمام کے معاہدے کو نافذ کرنے کیلئے قانونی کارروائی کا ارادہ رکھتی ہے۔
کراچیامریکی وزارت خارجہ کی اردو کی ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نے کہا ہے کہ پاکستانیوں پر امریکا میں داخلے پر...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز کہا کہ وہ وینزویلا سے تیل یا گیس خریدنے والے کسی بھی ملک پر بورڈ پر...
اسلام آباد صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کے ساتھ تنازع کے باعث امریکا سے نکالے جانے والےسفیرکے جنوبی افریقا...
کراچی پاکستان اسٹیل کرپشن کیس کا 12 سال بعد ڈراپ سین ہوگیا، سندھ ہائی کورٹ نے نیب کی جانب سے پاکستان اسٹیل کے...
اسلام آ باد ٹیکس پالیسی آفس جلد مکمل فعال کرنے کا فیصلہ ،اہم تعیناتیوں کیلئے آسامیاں مشتہر،ٹیکس پالیسی...
اسلام آ باد وزیراعظم نےقومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کی تشکیل نوکردی-صوبائی وزیر خزانہ ومعدنیات...
اسلام آ باد فاقی کابینہ کا اجلاس آج بروز منگل دن گیارہ بجے طلب کر لیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کابینہ اجلاس...
اسلام آباد ایک خطرناک صورتحال کے تحت پاکستان اس بار معمول سے 40؍ فیصد کم بارشوں کےباعث خشک سالی کی گرفت میں...