پی آئی ٹی بی واسا کی تکنیکی مدد جاری رکھےگا

20 جولائی ، 2022

لاہور(خصوصی رپورٹر)ایم ڈی واسا غفران احمد کی زیر صدارت اجلاس میں پی آئی ٹی بی اور واسا کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئےگئے۔ ایم ڈی واسا غفران احمد نے بتایا کہ ہیلپ لائن کو معیاری بنانے کیلئے پی آئی ٹی بی تکنیکی مدد جاری رکھے گا۔ عوامی شکایات کا فوری ازالہ واسا کی اولین ترجیح ہے۔