اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) وزیر مملکت خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ پاک، اٹلی تجارت اور سرمایہ کاری میں مزید وسعت لانا ہو گی،دونوں ممالک کو سفری سہولیات بہتر، عوامی روابط کو مزید مضبوط بنانا ہو گا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ اطالوی سفیر آندریاس فیراریس کی وزارت خارجہ آمد ہوئی جہاں انہوں نے وزیر مملکت حنا ربانی سے ملاقات کی۔ وزیر مملکت نے پاکستان اور اٹلی کے مابین دوستانہ تعلقات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ اٹلیکی جی ایس پی پلس تشخص کے لیے پاکستان کی کلیدی حمایت پر مشکور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاک، اٹلی تجارت اور سرمایہ کاری میں مزید وسعت لانا ہو گی۔
انقرہترکیہ کے صوبہ مرسین کے جنوب میں زیرِ تعمیر آکیو نیوکلیئر پاور پلانٹ کو زلزلے کے دوران کوئی نقصان نہیں...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
نیو یارکاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکیہ اور شام میں زلزلے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لیے...
لاہور16مارچ کو قومی اسمبلی کے 33حلقوں میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے کاغذات...
اسلام آبادانسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ میں کہا ہے کہ صوبے میں...
پشاور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ اے پی سی کیلئے باضابطہ دعوت نامہ نہیں دیا گیا، دعوت...
اسلام آباد سینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہا ہے کہ ترکیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ ہماری مدد کی ہے،زلزلہ زدگان کی مدد...
لاہورنگراں حکومت نے سابق وزیرِ اعلی ٰپنجاب چوہدری پرویز الٰہی دور کے گجرات ڈویژن کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ...