لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔پی ٹی آئی کے رہنما اور صوبائی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر راجہ بشارت نے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد جمع کرائی جسے ایوان نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔پنجاب اسمبلی میں آج شام 4 بجے سپیکرا سمبلی کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا ۔پینل آف چیئرمین وسیم خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج 4 بجے تک ملتوی کردیا۔پنجاب اسمبلی میں پرویز الہٰی کے قائد ایوان بننے کے بعد پی ٹی آئی کی جانب سے سپیکر کے لیے سبطین خان اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے واثق قیوم کا نام سامنے آیا ہے۔وزارتِ اعلیٰ کے منصب پر فائز ہونے سے قبل پرویز الہٰی اسمبلی میں اسپیکر کے فرائض انجام دے رہے تھے۔
انقرہترکیہ کے صوبہ مرسین کے جنوب میں زیرِ تعمیر آکیو نیوکلیئر پاور پلانٹ کو زلزلے کے دوران کوئی نقصان نہیں...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
نیو یارکاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکیہ اور شام میں زلزلے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لیے...
لاہور16مارچ کو قومی اسمبلی کے 33حلقوں میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے کاغذات...
اسلام آبادانسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ میں کہا ہے کہ صوبے میں...
پشاور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ اے پی سی کیلئے باضابطہ دعوت نامہ نہیں دیا گیا، دعوت...
اسلام آباد سینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہا ہے کہ ترکیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ ہماری مدد کی ہے،زلزلہ زدگان کی مدد...
لاہورنگراں حکومت نے سابق وزیرِ اعلی ٰپنجاب چوہدری پرویز الٰہی دور کے گجرات ڈویژن کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ...