اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم کے مشیر برائے امورکشمیروگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت دوچاردنوں کی مہمان ہے،فوج اور سیاستدانوں کی طرح عدلیہ کو بھی آئینی دائرہ کار میں رہنا ہے، اگر کوئی حدود سے تجاوز کرے گا تو اسے حدود میں رکھنے کیلیے کچھ فیصلے کرنا ہوں گے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں کسی گورنر راج کی ضرورت نہیں اور نہ ہم لگانا چاہتے ہیں ، وفاقی حکومت نے گورنر راج کی کوئی دھمکی نہیں دی،تحریکِ انصاف نے رانا ثناء اللہ کا پنجاب میں داخلہ بند کرنے کا کہا تھا جس پر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اگر پنجاب میں ان کا داخلہ بند کرتے ہیں تو یہ جواز گورنر راج کیلیے کافی ہو گا۔انہوں نے کہا کہ جوڈیشل ریفارمز ہمارے ایجنڈے کا حصہ ہے، یہ ہم آج نہیں کہہ رہے، جب حکومت آئی تھی تب بھی کہا تھا۔
انقرہترکیہ کے صوبہ مرسین کے جنوب میں زیرِ تعمیر آکیو نیوکلیئر پاور پلانٹ کو زلزلے کے دوران کوئی نقصان نہیں...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
نیو یارکاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکیہ اور شام میں زلزلے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لیے...
لاہور16مارچ کو قومی اسمبلی کے 33حلقوں میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے کاغذات...
اسلام آبادانسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ میں کہا ہے کہ صوبے میں...
پشاور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ اے پی سی کیلئے باضابطہ دعوت نامہ نہیں دیا گیا، دعوت...
اسلام آباد سینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہا ہے کہ ترکیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ ہماری مدد کی ہے،زلزلہ زدگان کی مدد...
لاہورنگراں حکومت نے سابق وزیرِ اعلی ٰپنجاب چوہدری پرویز الٰہی دور کے گجرات ڈویژن کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ...