مکوآنہ (این این آئی ) سپریم کورٹ کے فیصلہ اور پرویز الٰہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب پننے پر پی ٹی آئی جڑانوالہ نے نشاط سنیما چوک میں جشن منایا اور بڑی ریلی نکالیکارکنان نے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔اس موقع پر عہدیداران نے کہا کہ پرویز الہی کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے فیصلہ نے ثابت کر دیا ہے کہ ملک کی عدلیہ آزاد ہے اور آئین و قانون کی بالادستی ہے، تحریک انصاف اور عوام نے امپوٹڈ حکومت کا دھرن تختہ کر دیا ہے، ہوا کا رخ تبدیل ہو چکا ہے ،ن لیگ کی کشتی ڈوب چکی ہے ،عوام نے ملکی خزانہ لوٹنے والے چوروں کو یکسر مسترد کر دیا ہے، باشعور عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں اور عمران خان حقیقی لیڈر ہے، امپوٹڈ حکومت کو بوریا بستر گول ہو چکا ہے، عوام نے مہنگائی کے بم گرانے والی امپوٹڈ حکومت سے حساب لے لیا ہے۔ عہدیداران نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کو چھوڑنے والے لوٹوں کی سیاست ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن ہو چکی ہے آئندہ لیکشن میں پی ٹی آئی ملک بھر میں کلین سویپ کرکے گی اور دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہو کر دوبارہ برسر اقتدار آنے گی ۔
انقرہترکیہ کے صوبہ مرسین کے جنوب میں زیرِ تعمیر آکیو نیوکلیئر پاور پلانٹ کو زلزلے کے دوران کوئی نقصان نہیں...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے پر افسوس کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
نیو یارکاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترکیہ اور شام میں زلزلے میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لیے...
لاہور16مارچ کو قومی اسمبلی کے 33حلقوں میں ہونیوالے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کیلئے کاغذات...
اسلام آبادانسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری نے الیکشن کمیشن کو بریفنگ میں کہا ہے کہ صوبے میں...
پشاور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ اے پی سی کیلئے باضابطہ دعوت نامہ نہیں دیا گیا، دعوت...
اسلام آباد سینیٹر بہرہ مند تنگی نے کہا ہے کہ ترکیہ نے مشکل وقت میں ہمیشہ ہماری مدد کی ہے،زلزلہ زدگان کی مدد...
لاہورنگراں حکومت نے سابق وزیرِ اعلی ٰپنجاب چوہدری پرویز الٰہی دور کے گجرات ڈویژن کے منصوبوں کی تفصیلات مانگ...