شہدا کی قربانیاں رنگ لائیں گی، کشمیر ضرور آزاد ہوگا، انضمام الحق جامی

29 جولائی ، 2022

میرپور( جنگ نیوز) مذہبی اسکالرصاحبزادہ انضمام الحق جامی نے کہا ہےکہ کشمیر جلد آزاد ہو گا۔لاکھوں کشمیریوں کی قربانیاں ضرور رنگ لائیں گی۔پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا اور اس کی بنیاد ہی کلمہ طیبہ پر رکھی گئی ہے۔