راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نوازشریف واپس نہیں آئیں گے ،اکتوبر اور نومبر میں الیکشن ہوں گے، اوورسیز پاکستانیوںکو ووٹ کا حق ملیگا، ملکی اثاثے بیچنے سے پہلے ہی ان کا کھیل ختم ہوگا، اکتوبر نومبر میں الیکشن ہونگے ، ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کو انصاف ملے گا، نیب کی من پسند ترمیم ختم ہوگی۔پریم کورٹ کی خودمختاری کو آئینی تحفظ حاصل ہے، اس کے اختیارات کو بڑھایا جا سکتا ہے گھٹایا نہیں جا سکتا،گورنر راج کا کوئی امکان نہیں، ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ کی خودمختاری کو آئینی تحفظ حاصل ہے، اس کے اختیارات کو بڑھایا جا سکتا ہے گھٹایا نہیں جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کو قاتل عدلیہ کہا گیا، سپریم کورٹ کو جیب کی گھڑی ہاتھ کی چھڑی نہیں بنایا جاسکتا اور نہ ہی گورنر راج لگایا جا سکتا ہے۔شیخ رشید نے نیب کی من پسند ترمیم بھی ختم ہو گی۔ انہںنے کہاکہ اوورسیز کو ووٹ کا حق بھی ملے گا اور ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں کو انصاف ملے گا۔انہوں نے کہا کہ ملکی اثاثے بیچنے سے پہلے ہی ان کا کھیل ختم ہو جائے گا، نہ من پسند قانون سازی ہوگی، نہ نواز شریف آئے گا۔
ملتان پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شیرشاہ ٹول پلازہ پر کارروائی کرتے ہوئے ملاوٹی دودھ قبضے میں لے کر تلف کردیا گیا۔...
لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے اپنے دائیں پیر میں تکلیف کی شکایت کی ہے، انہیں یہ تکلیف...
راولپنڈیسرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں روز بروز ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری...
راولپنڈینگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ٹوئٹ کرنے کی سہولت...
اسلام آ باد پاک فوج کی جانب سے شہدا کو خصوصی خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شہدا کی یاد میں خصوصی نظم جاری کردی...
کراچی نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ گورننس کو بہتر بناناہوگا،میرٹ کانظام لاگو کئے بغیر ہم...
لاہور ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت کے یوٹیلٹی سٹوروں پر اشیائے خوردونوش مہنگی اور اوپن مارکیٹ میں...
پشاورپشاور کے علاقے سے نجی سکول کے طالبعلم کوتاوان کیلئے ملزمان نے سوزوکی میں اغوا کرلیا تاہم پولیس اور...