اسلام آ باد(آئی این پی ) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت پیشہ وارانہ تعلیم پر خصوصی توجہ دے رہی ہے، فنی تعلیم اور تکنیکی تجربے رکھنے والے افراد کی پوری دنیامیں مانگ ہے، یونیورسٹیاں پیشہ وارانہ تعلیم کے پروگرام شروع کریں، امن و برداشت اور اعلی تعلیم کے فروغ میں اسلامی یونیورسٹی کا کردار قابل ستائش ہے۔رانا تنویر حسین نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے داخلہ ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹری اور جامعات مل کر تحقیق و تعاون کے ذریعے ملکی مسائل کا حل نکالیں۔، سعودی عرب کے حکام نے پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپس فراہم کرنے کے سلسلے میں تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ رانا تنویر نے مزید کہا کہ امن و برداشت اور اعلی تعلیم کے فروغ میں اسلامی یونیورسٹی کا کردار قابل ستائش ہے، اسلامی یونیورسٹی کی ترقی دیکھ کر خوشی ہوئی۔
ملتان پنجاب فوڈ اتھارٹی نے شیرشاہ ٹول پلازہ پر کارروائی کرتے ہوئے ملاوٹی دودھ قبضے میں لے کر تلف کردیا گیا۔...
لاہور پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر ابرار احمد نے اپنے دائیں پیر میں تکلیف کی شکایت کی ہے، انہیں یہ تکلیف...
راولپنڈیسرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں روز بروز ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری...
راولپنڈینگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں ٹوئٹ کرنے کی سہولت...
اسلام آ باد پاک فوج کی جانب سے شہدا کو خصوصی خراج تحسین پیش کرنے کیلئے شہدا کی یاد میں خصوصی نظم جاری کردی...
کراچی نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ گورننس کو بہتر بناناہوگا،میرٹ کانظام لاگو کئے بغیر ہم...
لاہور ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی حکومت کے یوٹیلٹی سٹوروں پر اشیائے خوردونوش مہنگی اور اوپن مارکیٹ میں...
پشاورپشاور کے علاقے سے نجی سکول کے طالبعلم کوتاوان کیلئے ملزمان نے سوزوکی میں اغوا کرلیا تاہم پولیس اور...