کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنا پہلا میچ جمعہ کو بارباڈوس کے خلاف کھیلے گی۔ خواتین ٹیم آئرلینڈ میں سہ فریقی سیریز میں شرکت کے بعد برمنگھم پہنچی ہے۔ سیریز میں پاکستان نے آئرلینڈ کے خلاف ایک میچ جیتا تھا تاہم آسٹریلیا سمیت باقی تین میچز بارش کی نذر ہوگئے تھے۔ ہیڈ کوچ ڈیوڈ ہیمپ کا کہنا ہے کہ بدقسمتی سے آئرلینڈ میں موسم کی وجہ سے میچز مکمل نہیں ہوسکے تاہم انہیں تمام پریکٹس سیشنز میں بھرپور ٹریننگ کا موقع ملا ۔ گزشتہ روز بھی تمام کھلاڑیوں نےایجبسٹن میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ بارباڈوس کی ٹیم میں زیادہ تر ویسٹ انڈیز ویمنز کی کھلاڑی شامل ہیں، لہٰذا یہ میچ آسان نہیں ہوگا۔
کراچی سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ،سونا 5600 روپے اور چاندی 20 روپے فی تولہ مہنگی ہو گئی ،تفصیلات کے مطابق...
کراچی ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں استحکام،یورو کی قیمت ایک روپے کم ہو گئی ،پاؤنڈ 2 روپے سستا ہو گیا،فاریکس...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج، سیاسی و معاشی بے یقینی کے باعث مارکیٹ میں مندی کا تسلسل برقرار،سرمایہ کاروں کی...
کراچی سونے کی قیمت میں 2300روپے فی تولہ کی کمی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 29 ڈالر فی اونس کی...
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 50پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کم ہو گئی،یورو کی قیمت...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج،آئی ایم ایف کی مزید شرائط سامنے آنے کے بعد سرمایہ کاروں میں بے چینی ،سرمائے...
لاہور پاکستانی ویمن کرکٹر جویریہ خان بھی گلوکار کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ کی مداح نکلیں۔ پاکستان کے ایک...
کراچی کراچی ساؤتھ نے آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ دوسری پوزیشن ڈسٹرکٹ کورنگی نے حاصل...