کراچی (اسٹاف رپورٹر) گال میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 246رنز کی شکست کے بعدپاکستانی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ رینکنگ میں تیسری سے پانچویں پوزیشن پر چلی گئی ہے۔ پاکستان کے پاس جیت کی صورت میں دوسری پوزیشن پر پہنچنے کے قوی امکانات تھے اب اسے بھرپور جدوجہد کرنا ہوگی ۔عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل تک رسائی کو دھچکا لگا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سری لنکا نے آسٹریلیا اور پاکستان کے خلاف سیریز ایک ایک سے برابر کرکے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے۔پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی افریقا پہلے، آسٹریلیا دوسرے، سری لنکا تیسرے، بھارت چوتھے، پاکستان پانچویں، ویسٹ انڈیز چھٹے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم ساتویں نمبر ہے۔
کراچی سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ،سونا 5600 روپے اور چاندی 20 روپے فی تولہ مہنگی ہو گئی ،تفصیلات کے مطابق...
کراچی ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں استحکام،یورو کی قیمت ایک روپے کم ہو گئی ،پاؤنڈ 2 روپے سستا ہو گیا،فاریکس...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج، سیاسی و معاشی بے یقینی کے باعث مارکیٹ میں مندی کا تسلسل برقرار،سرمایہ کاروں کی...
کراچی سونے کی قیمت میں 2300روپے فی تولہ کی کمی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 29 ڈالر فی اونس کی...
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 50پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کم ہو گئی،یورو کی قیمت...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج،آئی ایم ایف کی مزید شرائط سامنے آنے کے بعد سرمایہ کاروں میں بے چینی ،سرمائے...
لاہور پاکستانی ویمن کرکٹر جویریہ خان بھی گلوکار کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ کی مداح نکلیں۔ پاکستان کے ایک...
کراچی کراچی ساؤتھ نے آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ دوسری پوزیشن ڈسٹرکٹ کورنگی نے حاصل...