کراچی (عبدالماجدبھٹی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بطوراسپیشل کیس دو سابق ٹیسٹ کرکٹرز عبدالقادر اور آفتاب بلوچ کی بیوہ کو اپنے شوہر پینشن تاحیات دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ چیئرمین رمیز راجا نے شعبہ فنانس کوہدایت جاری کردی ہیں، ضروری کاغذی کارروائی مکمل ہونے کے بعد پینشن جاری کردی جائیگی ۔ رمیز راجا نے چیئرمین بننے کے بعد ہرکرکٹر کی پینشن میں ایک ایک لاکھ روپے کا اضافہ کردیا ہے جس کا اطلاق یکم جولائی سے ہورہا ہے۔ پی سی بی کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ عبدالقادر اور آفتاب بلوچ کے اہل خانہ کو اس حوالے سے بتادیا گیا ہے اور ان کی جانب سے کاغذی کارروائی ہورہی ہے۔ لیگ اسپنر عبدالقادر کا انتقال چھ ستمبر2019 جبکہ آفتاب بلوچ کا انتقال اس سال24 جنوری کو ہوا تھا۔
کراچی سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ،سونا 5600 روپے اور چاندی 20 روپے فی تولہ مہنگی ہو گئی ،تفصیلات کے مطابق...
کراچی ڈالر کی اوپن مارکیٹ میں استحکام،یورو کی قیمت ایک روپے کم ہو گئی ،پاؤنڈ 2 روپے سستا ہو گیا،فاریکس...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکسچینج، سیاسی و معاشی بے یقینی کے باعث مارکیٹ میں مندی کا تسلسل برقرار،سرمایہ کاروں کی...
کراچی سونے کی قیمت میں 2300روپے فی تولہ کی کمی ،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 29 ڈالر فی اونس کی...
کراچی روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 50پیسے اور اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کم ہو گئی،یورو کی قیمت...
کراچی پاکستان اسٹاک ایکس چینج،آئی ایم ایف کی مزید شرائط سامنے آنے کے بعد سرمایہ کاروں میں بے چینی ،سرمائے...
لاہور پاکستانی ویمن کرکٹر جویریہ خان بھی گلوکار کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ کی مداح نکلیں۔ پاکستان کے ایک...
کراچی کراچی ساؤتھ نے آل کراچی انٹر ڈسٹرکٹ باکسنگ چیمپئن شپ جیت لی جبکہ دوسری پوزیشن ڈسٹرکٹ کورنگی نے حاصل...