قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کا باکسنگ اکیڈمی کا دورہ

29 جولائی ، 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر اینڈریو ڈیگلیش نے بدھ کو عثمان وزیر باکسنگ اکیڈمی، اسلام آباد کا دورہ کیا۔ انہوں نےکھلاڑیوں اور کوچز سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ اور پاکستان کے درمیان گہرے تعلقات ہیں۔