امارات ٹی 20، بڑے کرکٹرز کو ساڑھے چار لاکھ ڈالرز کی پیشکش

29 جولائی ، 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ عرب امارات میں جنوری میں ہونے والی ٹی ٹوئنٹی لیگ میں بڑے کھلاڑیوں کو ایک سیزن کے لئے ساڑھے چار لاکھ ڈالرز کی پیشکش کی جائے گی۔