کنگز کپ میں پاکستان کا برانز میڈل

29 جولائی ، 2022

کراچی (شکیل یامین کانگا/ اسٹاف رپورٹر) پاکستان نے تھائی لینڈ میں کنگز کپ سیپک ٹاکرا ورلڈ چیمپئن شپ میں برانز میڈلز جیت لیا۔ چیمپئن شپ میں28ممالک شرکت کر رہے ہیں ۔ہوپ ایونٹ میں پاکستان کو سیمی فائنل میں تھائی لینڈنے ہرایا۔15کے بعد یہ پہلا موقع تھا کہ پاکستان نے ورلڈ چیمپئن شپ میں کوئی میڈل حاصل کیا۔