اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت ترین نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی اور یہ آئی ایم ایف کو مطمئن نہیں کر سکے۔ اپنے یان میں شوکت ترین نے کہاکہ یقینی طور پر مستقبل میں SOEs کے حصص کی واپسی مارکیٹ کی موجودہ قیمت پر ایک خاص شرح پر ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ 2 بلین ڈالر کے لیے ہم کم از کم 4.5 بلین ڈالر سے زیادہ ادا کرنے ہونگے۔ سابق وزیر نے کہاکہ امپورٹڈ حکومت کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی اور یہ آئی ایم ایف کو مطمئن نہیں کر سکے، اس امپورٹڈ حکومت کو اب گھر جانا چاہیے۔
برسلز یورپی یونین میں اسرائیل سے دوطرفہ معاہدے ختم کرنے پر غور شروع ہوگیا۔یورپی میڈیا کے مطابق اسپین،...
کراچی بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے صدر ملی کارجن کھڑکے نے۔ گزشتہ روز نہایت متنازع بیان دیتے ہوئے وزیر...
کوئٹہبلوچستان حکومت نے تعلیمی شعبے میں اصلاحات اور جدیدیت کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے صوبے میں پہلی...
کوئٹہگورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے ، اظہار رائے کی...
کراچی ایران اور پوپ تنازع، بیشتر امریکیوں نے ٹرمپ کی ذہنی حالت پر سوال اٹھادیا ، صرف 26فیصد نے متوازن مزاج...
کراچی تاریخی تبدیلی،جاپان نے مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر پابندی ختم کردی۔ جاپان پہلی بار مہلک ہتھیار فروخت...
کراچی صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملاقات کی اور سندھ کی سیاسی صورتحال،...
مری ،اسلام آباد مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی میدان ہو یا دفاع‘ ہم نے بہترین...