اسلام آباد( نیوز رپورٹر) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سابق صدر آصف علی زرداری کی کورونا سے جلد صحت یابی اور مکمل صحت کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں زرداری کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اوران کی صحت یابی کیلئے دعا کی۔ وزیراعظم نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ٹویٹ بھی شیئر کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ زرداری کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےطویل عرصہ سے غیر حاضری پر او ایم جی گریڈ18 کی افسر،سیکشن افسر فضہ علی ملازمت...
کراچی پینٹاگون نے اردن میں ایرانی حملے میں ہلاک ہونے والے دو امریکی فوجیوں کی شناخت جاری کردی۔ 25سالہ فرسٹ...
کراچی ایران امریکا بالواسطہ رابطوں کی خبر، تیل قیمتوں میں تیزی کے بعد معمولی کمی، تہران نے ثالثوں کے ذریعے...
دبئیمشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی فوجی ماہرین نے راکٹ دفاعی سسٹم کی خرابی کو دور کردیا گیا۔امریکی سینٹرل...
کراچی اینڈی برنہم برطانیہ کے 59ویں وزیرِاعظم بن گئے۔10سالہ قومی منصوبہ لانے کا وعدہ، بے گھر افراد کے خاتمے کا...
کراچی حماس نے خلیل الحیہ کو تنظیم کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کر دیایحییٰ السنوار کی جگہ قیادت سنبھال...
اسلام آباد سینیٹر مشاہد حسین سید نے یہاں چین کے دارالحکومت میں معروف سنگھوا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ورلڈ...
ماسکوماسکو کے میئر کا کہنا ہے کہ یوکرین کی مسلح افواج نے روسی دارالحکومت ماسکو پر اپنے تازہ ترین بڑے حملے میں...