جھل مگسی‘نوابزادہ طارق مگسی کے گھر میں بھی پانی داخل

29 جولائی ، 2022

گنداواہ (نامہ نگار)جھل مگسی مسلسل طوفانی بارشوں اوردریائے مولہ کا سیلابی پانی حلقہ سے رکن اسمبلی سابق صوبای وزیر نوابزادہ طارق خان مگسی کی رہائش گاہ سیف آباد میں داخل ہو گیا جس وقت پانی داخل ہوااس وقت وہ گھر میں موجودتھے۔