اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے لسبیلہ، اوتھل اور بلوچستان کے دیگر اضلاع میں حالیہ بارش اور سیلابی ریلوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جمعرات کو جاری بیان کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور ریسکیو حکام متاثرین کو فوری امداد فراہم کریں۔ انہوں نے کہا کہ تمام رابطہ سڑکوں کی بحالی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔ چیئرمین سینیٹ نے حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں جانب حق افراد کی بلند درجات اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔
اسلام آباد اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسين ابراہیم طحہٰ نے رکن ممالک اور بین الاقوامی شراکت داروں...
لاہوراحتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف کے داماد ہارون یوسف کی گرفتاری مطلوب نہ ہونیکابیان دیدیا۔ لاہور کی...
کراچیبھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی پارلیمنٹ اجلاس میں مودی سرکار پر برس پڑے۔راہول...
پشاور ایف آئی اے خیبرپختونخوا زون نے کرنسی سمگلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرکے 29لاکھ روپے کی ریکوری کرلی...
انقرہترکیہ کے صوبہ مرسین کے جنوب میں زیرِ تعمیر آکیو نیوکلیئر پاور پلانٹ کو زلزلے کے دوران کوئی نقصان نہیں...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے...
ریاض خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر عارف علوی کو سابق صدر...
اسلام آباد پاکستان میں ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا امکان ہے، وزارت صحت اور ڈریپ نے فارما انڈسٹریز...