اسلام آباد (این این آئی)پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے بعد سینئر مسلم لیگی رہنماء اسحاق ڈار نے وطن واپسی موخر کردی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب میں حکومت کی تبدیلی کے باعث (ن) لیگی رہنماء اسحاق ڈار کی واپسی موخر ہوگئی ہے۔ سابق وزیر خزانہ جنہیں رواں ہفتے لندن سے اسلام آباد آنا تھا اب وہ وطن واپس نہیں آرہے ہیں۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے سپریم کورٹ سے نظر ثانی اپیل پر فیصلہ آنے تک اپنی پاکستان واپسی کو موخر کیاہے۔
کراچی امریکی ریاست ایری زونا کی جیوری نے 2020 کے صدارتی الیکشن میں مداخلت کے کیس میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 11...
نیویارکروس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کردی۔تفصیل کے مطابق...
ڈھاکہ بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو کے باعث ہزاروں سکول اور مدرسے بند کر دیئے گئے،تفصیل کے مطابق بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو...
برسلز یورپی یونین نے بھارت سے درآمد کی جانیوالی 527فوڈ پروڈکٹس میں کینسر کا باعث بننے والے کیمیکلز کی موجودگی...
کراچی سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔ غیرملکی خبررساں...
کوئٹہ گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ پاکستان کی معاشی ترقی و خوشحالی بلوچستان سے وابستہ ہے....
واشنگٹنامریکہ نے غزہ کے لئے اپنے امدادی امور کے لئے مقرر کر دہ نمائندے ڈیوڈ سیٹر فیلڈ کو تبدیل کرنے کا فیصلہ...
مقبوضہ بیت المقدس امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین سے اظہاریکجہتی اور اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرے کئی روز بعد...