اسلام آ باد (آئی ا ین پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جھوٹی بکہانیاں پھیلاتی ہے ٹوئٹر پر جاری بیان میں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پہ دسمبر 96 کی بل گیٹس کے حوالے سے پاکستان میں منصوبے کی من گھڑت کہانی پھیلا رہی ہے جسکی کئی بار تردید کی جا چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دسمبر 96 میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت تھی نہ نواز شریف وزیر اعظم تھے، اور میں وزیر نہیں بلکہ اپوزیشن کا ایم این اے تھا، یہ مثال ہے کیسے پی ٹی آئی جھوٹی کہانیاں گھڑتی اور پھیلاتی ہے۔
اسلام آباد معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر پاک فضائیہ کی فلائی پاسٹ کی ریہرسل، وفاقی دارالحکومت کی...
اسلام آ باد پارلیمنٹ لاجز سے متصل ممبران پارلیمنٹ کی نئی رہائش گاہیں104فیملی سوٹس کو مکمل کرنے کیلئےسی ڈی اے...
کراچی امریکا نے خلیجی ممالک کو 17ارب ڈالر کے مزید میزائل فروخت کر دیئے۔ ایران جنگ کے بعد دفاعی ذخائر پر...
کراچی پاک بھارت جنگ کے ایک سال بعد ٹرمپ پاکستان تعلقات پر بھارت میں تشویش ،نئی دہلی کا خیال ہے امریکی صدر کی...
کراچی چین نے تصدیق کی ہے کہ بھارت کے ساتھ جنگ کے دوران پاکستان کو فضائی مددفراہم کی ،چینی انجینئر کا انٹرویو...
کراچی چینی جے35 اسٹیلتھ طیاروں سے پاکستان کو بھارت پرفیصلہ کن برتری حاصل ہوجائے گی، ففتھ جنریشن جنگی طیاروں...
اسلام آبادایف بی آر نے پاکستان کسٹم سروس کے 13اور ان لینڈریونیو سروس کے 6افسران کو بیرون ملک پاکستانی...
اسلام آباد وزیرداخلہ و چئیرمین پی سی بی محسن نقوی 2 روزہ دورے پر بنگلہ دیش پہنچ گئے ائیر پورٹ پر بنگلہ دیش کے...