سینٹ کااجلاس آج طلب

29 جولائی ، 2022

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس آج 29 جولائی 2022 کو صبح 10:30بجے طلب کر لیا ،صدر مملکت نے یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا۔