ڈھاکہ(شِنہوا)بنگلہ دیش کی ریکارڈ شدہ تاریخ میں پہلی بارخواتین کی تعدادمردوں سے زیادہ ہوگئی ہے۔ سرکاری حکام نے ایک پریس بریفنگ میں یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی آبادی 2011 میں 14کروڑ40لاکھ سے بڑھ کر 2022 میں 16کروڑ 50لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔جنوبی ایشیائی ملک کی چھٹی مردم شماری، آبادی اور مکانات کی مردم شماری 2022 کے ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق، بنگلہ دیش کی آبادی اب 16کروڑ51لاکھ58ہزار616 ہے۔ تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ بنگلہ دیش میں 8کروڑ17لاکھ10ہزار مردوں کے مقابلے میں تقریبا 8کروڑ33لاکھ50ہزار خواتین ہیں۔
کراچی پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ایک بار پھر سرپلس میں چلا گیا ،اسٹیٹبینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ...
اسلام آباد پاکستان میں تعینات بھارت کی قائم مقام ڈپٹی ہائی کمشنر ڈاکٹر گیتیکا سریواستو اپنی مدتِ ملازمت...
اسلام آباد امن معاہدے کی تقریب، وزارت خارجہ کی ایک ٹیم سوئٹزرلینڈ روانہ ہو گئی ،مصدقہ ذرائع سے معلوم ہوا ہے...
اسلام آباد روسی میڈیا نے امریکہ ایران امن معاہدے میں پاکستان کے قائدانہ کردار کو زبردست خراج تحسین پیش کیا...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی ایران معاہدے کی مخالفت پر صدرٹرمپ اعلیٰ عہدیداروں کی برطرفی پر غور کرنے لگے۔ وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ اور...
کوئٹہبلوچستان کے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں محکمہ صنعت و حرفت کے لیے ترقیاتی مد میں4.2 بلین اور غیر ترقیاتی مد...
کراچیپاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...