ہنگول کے مقام پر مکران کوسٹل ہائی وے ٹریفک کیلئے بحال کردی گئی

29 جولائی ، 2022

کوئٹہ(این این آئی) ہنگول کے مقام پر مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک بحال کردی گئی پی ڈی ایم اے مکران کے مطابق گزشتہ روز شدید بارش کے باعث مکران کوسٹل ہائی وے ہنگول کے مقام پر بند ہوگئی تھی جسے آج جمعرات کو ٹریفک کیلئے کلیئر کردیاگیاہے۔