خضدار(این این آئی)خضدار کے علاقے گریشہ ندگی میں پک اپ الٹنے سے نذیر احمد ولد محمد حسن سکنہ ندگی موقع پر جاں بحق جبکہ 4 افراد امداد ولد منیر احمد ،اعظم ولد نور محمد ،نور احمد ولد محمد حسن اورشریف ولد گل محمد زخمی ہوگئے۔