اے این پی کے زیراہتمام 5اگست کو تعزیتی ریفرنس ہوگا

29 جولائی ، 2022

کوئٹہ (پ ر)اے این پی کےصوبائی اعلامیہ کے مطابق شہید ملک عبید اللہ کاسی کی پہلی اور شہدائے8اگست کی چھٹی برسی کی مناسبت سے ضلع کوئٹہ کے زیر اہتمام 5اگست کو تعزیتی ریفرنس ہوگا۔