کوئٹہ: کانگو وائرس سے ایک ہی خاندان کا چوتھا شخص جاں بحق

29 جولائی ، 2022

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)کانگو وائرس سے ایک ہی خاندان کا چوتھا شخص بھی جاں بحق ہو گیا، واضح رہے کہ اسلم بڑیچ کراچی کے آغا کان ہسپتال میں زیر علاج تھے، انکی میت آج کراچی سے کوئٹہ لائی جائیگی۔