طاہرہزارہ کی محکوم عوام کیلئے جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا،ارباب غلام ایڈووکیٹ

29 جولائی ، 2022

کوئٹہ(پ ر) عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن ارباب غلام ایڈووکیٹ نے طاہرہزارہ کے انتقال پر تعزیت کرتے ہوئے کہاہے کہ کامریڈ طاہر ہزارہ ایک مترقی اور قوم پرست رہنماء تھےان کی سیاسی خدمات اور جدجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔