کوئٹہ( پ ر) پشتونخوامیپ کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے چیف آف ساراوان ٰ نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی والدہک وفات پر ان کے گھرجاکر تعزیت اورفاتحہ کی اس موقع پر پارٹی کے مرکزی وصوبائی قائدین اورکارکن بھی موجود تھے۔
کوئٹہ محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی جانب سے جاری چوتھا آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ 2023 کوئٹہ...