اوستہ محمد(آن لائن)سلیم کالونی کا رہائشی نو جوان مور خان مستوئی بجلی کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گئےلاش ضروری کارروائی کے بعدلواحقین کے حوالے کردی گئی۔