کوئٹہ(پ ر) تفتان بس ٹرانسپورٹ یونین رخشان ڈویژن کے ٹرانسپورٹرز کااجلاس زیرصدارت حاجی اللہ بخش بادینی ہوا اجلاس میں کہاگیا کہ کوئٹہ تفتان رخشان روٹ پر پرانے ٹرانسپورٹرز کی حق تلفی ہورہی ہے جو نصف صدی سے عوام کوسہولیات فراہم کررہے ہیں اس وقت 3سوکلومیٹر کاطویل روٹ خستہ حال ہے 1981ء کے ٹائم ٹیبل پر تمام روٹ چل رہے ہیں مگر صرف تفتان روٹ کالاوارث کردیاگیا ہے جس من مانی چل رہی کسی کا روزگار چھیننا کہاں کاانصاف ہے۔
کوئٹہ محکمہ سماجی بہبود حکومت بلوچستان کی جانب سے بلوچستان عوامی انڈومنٹ فنڈ کی بندش سے متعلق خبر کو بے بنیاد...
کوئٹہپاکستان تحریک انصاف وومن ونگ ضلع کوئٹہ کی صدر صفیہ کاکڑ کی قیادت میں جمعرات کو مہنگائی کے خلاف کوئٹہ...
کو ئٹہ سی آئی اے پولیس نے ڈکیتی۔موٹر سائیکل چھیننے والے تین گروہ کے چھ اشتہاریوں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور...
کوئٹہ جے یو آئی پاکستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالمالک صوبائی نائب امیر مولانا محمد عالم لانگو صوبائی نائب...
کوئٹہ چیف آ ف ساروان سابق وزیر اعلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی کچھی کے دورے پر تاریخی علاقے مہرگڑھ پہنچ گئے...
کوئٹہڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے دفتر سے جاری ایک سر کلر کے مطابق کوئٹہ فوڈ فیسٹیول جو4فروری ہفتہ بمقام ریلوے اسٹیشن...
کوئٹہپارلیمانی سیکرٹری خلیل جارج، وزیراعلیٰ بلوچستان کی کوآرڈینیٹر شانیہ خان اور بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ...
کوئٹہ عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر جمال الدین رشتیا اورجنرل سیکرٹری نذر علی پیر علی زئی نے کہا ہے کہ...