ژوب ملیشیاء کی جانب سے قمردین کاریز میں فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

29 جولائی ، 2022

کوئٹہ(پ ر) ایف سی بلوچستان نارتھ ژوب ملیشیاء کی جانب سے میڈیکل ہیلتھ ٹیم ڈسٹرکٹ ژوب کے اشتراک سے قمر دین کاریز اور ملحقہ قلیوں میں فری موبائل میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں 1570 سے زائد مریضوں جن میں 610 بچے اور 515 خواتین شامل تھیں کومعائنہ کے بعد ادویات فراہم کی گئیں اس موقع چھوٹے آپریشن کی سہولیت بھی موجودتھی ۔