لورالائی، ایک شخص گرفتار، اسلحہ برآمد

29 جولائی ، 2022

لورالائی( نامہ نگار)سی آئی اے سٹاف نے شیخان روڈ لوڑالی ڈیم کے قریب ایک شخص محمد اقبال ولد عبدالطیف سکنہ کلی مہول شیخان لورالائی سے ایک پسٹل 30 بور بمعہ 18 عدد زندہ کارتوس برآمد کرلی۔ملزم کیخلاف پولیس تھانہ صدر لورالائی میں مقدمہ درج کرلیاگیا مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔