کوئٹہ(پ ر)قوم پرست رہنما ملک سمندرخان کاسی ایڈووکیٹ نےاپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم دشمن قوتوں کی ایماء پر ملک میں فتنہ و فساد ، انتشار پھیلانے اور افراتفری پیدا کرکے اپنے سیاسی مخالفین پر الزامات لگانے پر تلے ہیں اور عوام کو ایک دوسرے سے دست و گریباں کر رہے ہیں انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے سابق دور میں انہیں حکومت کرنے کے لئے قوم پر مسلط کردیا گیا جنہوں نے اپنے ہر بیان کی خود ہی مخالفت کی ماضی میں اسٹیبلشمنٹ مخالفت پھر حمایت اور اب حکومت جانے کے بعد پھر سے مخالفت کر رہے ہیں سابق وزیر اعظم بیرونی قوتوں کے اشاروں پر حالات خراب کرکے پاکستان کی عالمی سطح پر رسوائی، معاشی اور سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے حالات خراب کرنے اور موجودہ حکومت کو ناکام کرنے کے لئے کوشاں ہیں اور بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کر رہے۔
کوئٹہکیو ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکرٹری پاپولیشن ویلفیئر اور سیکرٹری کالجز کے...
گوادرایگزیکٹو انجینئر ہائی ٹرانسمیشن لائن کیسکو ظفر علی چھلگری نے ڈی جی جی ڈی اے مجیب الرحمٰن قمبرانی سے...
کوئٹہ صوبائی دارالحکومت کی مسجد ابو درداؓ سپنی روڈ میں حفاظ کرام کی دستاربندی کی ایک تقریب ہوئی جس میں علماء...
کوئٹہکوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق برقی تنصیبات اور لائنوں پر ضروری مرمت کے سلسلے میں 28...
کوئٹہبلوچستان پروفیشنل باکسنگ کے زیراہتمام شہید چیئرمین ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی حسین علی یوسفی کی 14ویں برسی...
کوئٹہآل بلوچستان پراپرٹی اینڈ بلڈرز ایسوسی ایشن کے صدر امیر حمزہ نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان ہائی کورٹ کے...
کوئٹہ مرکزی انجمن تاجران کوئٹہ سٹی کے صدر نصیر خان ترین نے شہر میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی شدید...
کوئٹہعوامی و سماجی حلقوں، والدین اور طالبات نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ صوبے میں خواتین کیلئے...